ہاکی فیڈریشن کا سابق چیف آف جنرل سٹاف و ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹیننٹ جنرل ر اشفاق ندیم کے انتقال پر تعزیت کااظہار
جمعہ 24 ستمبر 2021 17:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رحوم نے قومی کھیل ہاکی کی ترویج و ترقی کے لئے بھی کئی انقلابی اقدامات کئے اور ماڑی پیٹرولیم ہاکی ٹیم کے قیام سمیت آرمی ہیریٹیج فائونڈیشن کے زیرانتظام ماڑی پیٹرولیم آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم کا قیام بھی عمل میں لایا اور قومی کھیل کی ترویج و ترقی میں اپنا حصہ ڈالا۔
سابق چیف آف جنرل سٹاف و ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹیننٹ جنرل ر اشفاق ندیم کے انتقال پر ملال پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ نے گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم بہترین خدادادصلاحیتوں کے مالک تھے اور انکے انتقال پر اہل خانہ کے لئے صبر اور مرحوم کے درجات کو بلند کرنے کی بھی اللہ کریم سے دعا کی گئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی کے بعد نسیم شاہ بھی پاکستان کے ریڈ بال پلان سے باہر
-
آئی سی سی رینکنگ، ابرار احمد ٹاپ ون ڈے بولر بننے کے قریب پہنچ گئے
-
لیونل میسی کی شاندار واپسی، ارجنٹائن نے آئس لینڈ کو 0-3سے ہرا دیا
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی
-
فیفا عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے 23ویں ایڈیشن کا باضابطہ آغاز کل سے ہوگا، پہلی بار 48 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید ڈیٹا انفراسٹرکچر کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جائے ..
-
نورا فتحی کا فیفا ورلڈکپ کیلئے نیا گانا ریلیز
-
انگلینڈ کی نمبر ون ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکانودوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی
-
روز فائنل میں فیصلہ کن گول کرنے کا عہد کرتا ہوں،فٹ بالر لوئیز ہنریک
-
21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میچ میں بنگلادیش سے شکست ہوگئی
-
گول کیپر کیلئے ڈراؤنا خواب بننے والے سہیل عباس 51 برس کے ہوگئے
-
فیفا کو خدشہ ہے ورلڈ کپ میں اسٹیڈیمز خالی رہ سکتے ہیں، برطانوی جریدہ
-
ایشین گیمز 2026ء،پاکستان کی ٹی 20 ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کے سپرد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.