ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر افتخار شیرازی کی زیر صدارت ضلع بھر میں انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس
طارق مجید کھوکھر جمعہ 24 ستمبر 2021 18:06
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ سرویلینس کو اولین ترجیح دیں، بدلتے ہوئے موسم کے ساتھ درجہ حرارت میں کمی واقع ہو رہی ہے جو ڈینگی لاروا کی پیدائش کا باعث بن سکتی ہے، فوکل پرسن ڈینگی انڈور اور آوٹ ڈور ٹیموں کی کارگردگی پر کڑی نظر رکھیں، اسسٹنٹ کمشنرز اپنی تحصیلوں میں جاری ڈینگی سرویلینس کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کریں اور فیلڈ سٹاف کی کارکردگی کا مسلسل جائزہ لیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کے افسران سمیت تمام متعلقہ محکموں کی ٹیمیں بھی موثر انداز میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے عملی اقدامات کریں اور روزانہ کی بنیاد پر کی جانے والی کاروائی کو اپ لوڈ کریں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ڈینگی سرویلینس ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر قبرستان ودیگر مقامات کو چیک کریں تاکہ کسی بھی مقام پر ممکنہ ڈینگی لاروے کی افزائش نہ ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.