ماسٹر پلان سے دالبندین کی خوبصورتی میں کافی اضافہ ہوگا، کمشنر رخشان
ہفتہ 25 ستمبر 2021 22:54
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس پی چاغی حاجی محمد انور بادینی ایکسیئن فقیر محمد کاکڑ واپڈا کے آفسیران موجود تھے ، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں کہا کہ ماسٹر پلان سے دالبندین کی خوبصورتی میں کافی اضافہ ہوگا، ماسٹر پلان دالبندین کی تقدیر کا درخشان ستارہ یہ رول ماڈل اور عوامی امنگوں کے عین مطابق ہوگا، بلوچستان میں کم و بیش چونتیس اضلاع میں سے اربوں روپے کی لاگت سے دالبندین ماسٹر پلان کا منصوبہ نا صرف تاریخ ساز بلکہ عوام دوست اور ترقی پسند مثبت فیصلہ ہے، دالبندین ماسٹر پلان کا جو نقشہ کنسلٹنٹس نے مرتب کی ہے وہ دنیا کی ترقی یافتہ شہروں کے ماڈل کو سامنے رکھ کر بنایا گیا ہے ، یہ چند دکانوں کو گرانے کا نام نہیں بلکہ اربوں روپے کے لاگت کا عظیم پروجیکٹ ہے، اس حوالے سے ڈیلی ماسٹر پلان کے کاموں کا جائزہ لیا جائیگا اور غیر معیاری کام کسی صورت قبول نہیں ہوگا
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.