12 سال اور زیادہ عمر کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اسد عمر

منگل 28 ستمبر 2021 12:18

12 سال اور زیادہ عمر کے افراد کی  ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2021ء)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ این سی او سی اجلاس میں  12 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کو ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ  سکولوں میں ویکسی نیشن کے لیے خصوصی مہم چلائی جائے گی تاکہ بچوں کو ویکسین لگانا آسان ہو۔