تھانہ کنجاہ کے علاقہ شادیوال ایشرہ میں ریڈ کے دوران پولیس پر فائرنگ کانسٹیبل زخمی ملزمان فرار

Shahid Bashir Kamboh شاہد بشیر کمبوہ بدھ 13 اکتوبر 2021 16:45

تھانہ کنجاہ کے علاقہ شادیوال ایشرہ میں ریڈ کے دوران پولیس پر فائرنگ ..
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اکتوبر2021ء) شادیوال ایشرہ میں ریڈ کے دوران پولیس پر فائرنگ ایک کانسٹیبل زخمی ملزمان فرار ہو گے زخمی کانسٹیبل راشد اقبال کو طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کنجاہ شفٹ کر دیا گیا   ملزم ساجد عرف ساجو اور اسکے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

(جاری ہے)

پولیس چوکی خوجیانوالی کی نفری کراس فائرنگ کی اطلاع پر موقع پر ریڈ کرنے گئی تھی تھانہ کنجاہ میں انچارج پولیس چوکی خوجیانوالی کی مدعیت میں مقدمہ درج۔

متعلقہ عنوان :