ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت ریکٹر اسکیل پر 3.3ریکارڈ کی گئی

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 21:48

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کو شام 5بجکر 38منٹ پر ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جنکی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.3ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکی گہرائی زمین میں 15کلومیٹر تھی زلزلے کامرکز ہرنائی کے قریب تھا زلزلے کے بعد لوگ گھروں اور املاک سے باہر آگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :