صفائی ستھرائی کے کام کو آخر وقت تک جاری رکھا جائے ،ایڈمنسٹریٹر کیماڑی
پیر 18 اکتوبر 2021 19:25
(جاری ہے)
جسکے لئے ایس۔ای فھیم پنھار اور ایگزیکٹیو انجنئیر انوپ کمار ستائیش کے لائق ہیں۔ محکمہ بی اینڈ آر کے کاموں کے حوالے سے سڑ کوں کی صورتحال پر تفصیلی گفت و شنید کے بعد ھدایت جاری کی کہ تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم جہاں جہاں شیڈول کے مطابق گزرینگے وھاں کی رہ گزر کو ھموار کی جائے۔
اس پر سپرٹینڈنٹ انجنئیر نوید احمد عباسی نے سڑکوں کی تعمیر۔استرکاری اور گڑھوں کی بھرائی کے حوالے سے حوصلہ افزا بریفنگ دی اور جہاں کہیں سیوریج کی لائن ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھیں اسکی مرمت کی۔ میٹنگ کے آخر میں ایڈمنسٹریٹر اقبال احمد میرانی اور میونسپل کمشنر آفاق سعید نے افسران کو ھدایت جاری کی کہ کل بلدیہ زون میں مہاجر کیمپ ساڑھے چار نمبر پر ھمارا مرکزی کیمپ لگایا جائیگا وھاں ٹھنڈے مشروبات سے شرکاء جلوس کی تواضع کیجائیگی اور جھنڈیاں تقسیم کی جائیگی۔ انشااللہ ھم تمام کل جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں عوام کے ساتھ ھونگے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.