فلمسازمیاں خلیل کی نئی پنجابی فلم’’ ظفری بدمعاش‘‘کی کاغذی تیاریاں مکمل
میوزک پر کام جاری ،میوزک مکمل ہوتے ہی با ضابطہ طور عکسبندی کا آغازکردیا جاے گا
بدھ 20 اکتوبر 2021 17:26
(جاری ہے)
مذکورہ فلم کے مرکزی کردارمیں حیدرسلطان اور حیدر راج ملتانی زندگی کے انوکھے رول میں پرد ہ سکرین پر نظر آئیں گے،فلم ساز میاں خلیل نے بتایا کہ میوزک مکمل ہوتے ہی باضابطہ طور پر مذکورہ فلم کی عکس بندی کا آغاز کر دیا جائے گا ۔
فلم’’ ظفری بدمعاش‘‘ کے رول میںراج ملتانی کے صاحبزادے حیدر راج ملتانی بھی زندگی کے انوکھے رول میں نظر آئیں گے دیگر کاسٹ فائنل کی جارہی ہے،فلم کے ہدایت کار وحید اعوان ،میوزک اشفاق علی، شاعر الطاف باجوہ جبکہ گلوکارہ نصیبولال ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.