برائلر گوشت کی قیمت مستحکم،فارمی انڈے مزید مہنگے

جمعرات 21 اکتوبر 2021 11:49

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم،فارمی انڈے مزید مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت331روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت228روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی165روپے فی درجن رہی۔