کویت میں حکومت نے کووِڈ19 کی ویکسین لگوانے والے افراد پر تمام پابندیاں ختم کردیں
جمعرات 21 اکتوبر 2021 16:32
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق کویت کے وزیراعظم شیخ صباح الخالد الصباح نے ایک نیوزکانفرنس میں کروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔انھیں اب عوامی مقامات میں ماسک پہننے یا سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔کابینہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ 24 اکتوبر سے ملک کا ہوائی اڈا بھی اپنی مکمل گنجائش کے ساتھ کام شروع کردے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
-
ٹرمپ کا کم جونگ ان سے جلد از جلد ملاقات کے انتظام کیلئے معاونین پر زور
-
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھما دی
-
ٹرمپ نے ایف ڈی اے کی سربراہی کیلئے ہیڈی اوورٹن کو نامزد کر دیا
-
ٹرمپ کا کینیڈا پر نافذ العمل50فیصد ٹیرف 3 دن کیلئے موخر کرنے کا اعلان
-
مجتبی خامنہ ای مسلسل غائب، دسرے بھائی علی خامنہ ای کے چہلم کی تقریب میں شریک
-
آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
-
سعودی عرب،آرامکو اور معادن کا تانبے اور توانائی کی تبدیلی کے معدنیات کی تلاش کے لیے اشتراک
-
ایران سے مذاکرات کا راستہ بند نہ کریں: اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا،مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.