ننکانہ صاحب پرانی بچھائی ہوئی تارکول اور بجری کو اکھاڑنے کے بجائے اس پر ہی پتھر ڈالنا شروع کر دیاگیا
اتوار 24 اکتوبر 2021 13:45
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر انسدادِ منشیات بریگیڈیئر(ر)اعجاز احمد شاہ کی خصوصی کاوشوں سے منظور ہونے والی ننکانہ بچیانہ روڈ پر تعمیر کا کام جاری ہے مگر ٹھیکیدار نے پہلے سے بنی ہوئی سڑک پر سے پرانی بچھائی ہوئی تارکول اور بجری کو اکھاڑنے کی بجائے اس پر ہی پتھر ڈالنا شروع کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں نئی بننے والی سڑک پختہ اور مضبوط نہیں بنے گی اور بہت جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا شروع ہو جائے گی۔
علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی حکام کو چاہیئے کہ اس کا نوٹس لے کر ٹھیکیدار کو پابند بنائے کہ وہ پرانی بچھائی ہوئی تارکول اور بجری کو اوپر سے کھرچ کر زمین کی سطح سے سڑک کی تعمیر کا آغاز کرے تاکہ سڑک تعمیر ہونے کے بعد آٹھ دس سال تک چلتی رہے۔سڑک کی تعمیر کے لئے فنڈ روز روز منظور نہیں ہوتے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.