کراچی :دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا سیشن کے آغاز میں مزید کسی تاخیر سے بچنے کیلئے میٹرک زرلٹ کی بنیاد پر داخلے دینے کا فیصلہ
پیر 25 اکتوبر 2021 23:42
(جاری ہے)
علاوہ ازیں دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تعلیمی سال برائے 2021-22ء میں داخلے کے خواہشمند امیدواروں کیلئے دوبارہ پری ایڈمیشن ٹیسٹ اتوار 14 اکتوبر 2021ء کو جامعہ این ای ڈی میں منعقد کیا گیا 1954 امیدواروں میں سے 775نئے طلباء تھے جبکہ 1179طلباء کا تعلق پہلے ٹیسٹ میں فیل یا بہتر مارکس کیلئے حصہ لینے والوں میں سے تھا۔
این ای ڈی یونیورسٹی کے ذریعے لئے جانے والے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے حفاظتی انتظامات کا خاص خیال رکھا گیا۔ ٹیسٹ سینٹر میں داخلے کے وقت بھی کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کیا گیا اور طلباء کی طویل قطاروں میں سماجی فاصلوں کا خیال رکھا گیا اور ہر امیدوار کا ٹمریچر چیک کیا گیا، امیدواروں کے ساتھ آنے والے والدین کو خیمے اور پنکھے لگا کر بیٹھنے کی جگہ اور پانی کے علاوہ دیگر سہولتیںنبھی فراہم کی گئیں۔ وائس چانسلر دائود یونیورسٹی ڈاکٹر فیض اللہ عباسی، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالوحید بھٹو، ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ ڈاکٹر ذیشان علی میمن، رجسٹرار ڈاکٹر سید آصف علی شاہ سمیت ویجلنس اور کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان این ای ڈی یونیورسٹی میں موجود رہے اور داخلہ ٹیسٹ کے انتظامات کا جائزہ لیا اور اطمینان کااظہار کیا۔ واضح رہے کہ دائود یونیورسٹی انجینئرنگ کے 8شعبوں، آرکیٹیک، بی ایس کمپیوٹر سائنس، سائبر سیکورٹی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ریاضی کے شعبوںمیں مختص 735 نشستوں پر داخلے دے گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.