ڈپٹی کمشنر کی ہدایت ‘اسسٹنٹ کمشنرچونیاں رضوان الحق پوری کا چھانگا مانگا اور واں کھارا میں کرونا ویکسی نیشن سینٹر زکا دورہ
بدھ 27 اکتوبر 2021 18:41
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں نے چھانگا مانگا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اورگورنمنٹ گرلز ہائی سکول واں کھارا میں قائم کرونا ویکسی نیشن سینٹرز کا دورہ کر کے تمام سہولیات کو چیک کیا ۔
اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ تحصیل چونیاں میں کرونا ویکسین کی خصوصی مہم ریڈ بھرپور طریقے سے جاری ہے اور محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں محلوں اور دیہاتوں میں جا کر ویکسی نیشن کر رہی ہیں ۔شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹیموں کیساتھ تعاون کریں اور 12سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو کرونا سے بچائو کی ویکسی نیشن لازمی کروائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کاچین کے دورہ کے حوالے سے اجلاس، مختلف وزارتوں کی تیاری کا جائزہ لیا، عطاء اللہ تارڑ
-
ایف بی آر کے محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 31 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ، خواجہ سلمان رفیق نے صدارت کی
-
ْسابق وزیر مملکت وماہرمعاشیات اشفاق تولہ نے آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام کی مخالفت کردی
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے ، زرتاج گل
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
-
گورنر سندھ نے حیدرآبادکے علاقہ پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکہ کا نوٹس لے لیا
-
نجی سکولوں کو سمرکیمپ کی اجازت نہیں : وزیرتعلیم رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.