تصویر چرانے پر سوناکشی کی ہما قریشی کو قانونی نوٹس کی دھمکی
میری اجازت کے بغیر آپ میری تصویر اپنی پروفائل پر کیوں پوسٹ کر رہی ہیں سوناکشی
بدھ 3 نومبر 2021 11:46
(جاری ہے)
ثاقب سلیم نے اپنی بہن کو مخاطب کرتے ہوئے قہقہہ لگایا اور لکھا کہ ’یہاں بھی دھوکہ بازی‘۔
سوناکشی سنہا نے جواب میں لکھا کہ ’ہما قریشی میری تصویر استعمال کر کے لوگوں کو بتانا چاہتی ہیں کہ وہ کتنی خوبصورت ہیں، وہ میری تصویر استعمال کر رہی ہیں، برائے کرام انہیں سمجھائیں۔دوسری جانب سوناکشی سنہا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ہما قریشی کی پوسٹ کا اسکرین شاٹ لگاتے ہوئے لکھا کہ ’صرف ستائش کے لیے میری تصویر کو اپنی بنا کر پیش کرنا بند کریں، میں آپ کو قانونی نوٹس بھیج رہی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.