سوات میں بھی خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ مہم کا آغاز کردیا گیا
پیر 15 نومبر 2021 22:39
(جاری ہے)
سکولوں میں 457208 اور کمیونٹی سطح پر 1003826 بچوں کو ٹیکے لگائے جائیں گے۔ گورنمنٹ ہائی سکول شگئی سے مہم کا آغاز کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر سلیم خان کا کہنا تھا کہ خسرہ و روبیلا دونوں ہی خطرناک موذی مرض ہیں جسکی روک تھام کے لئے ٹیکے لگائے جاتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اگر گھر میں کسی بھی بچے کو یہ مرض ہو تو اس سے حاملہ ماں کے ذریعے پیدا ہونے والے بچے کو لگنے اور معذور پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔
انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ محکمہ صحت سے تعاون جاری رکھتے ہوئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ گھر میں نو ماہ سے 15 سال تک کا کوئی بھی بچہ ٹیکہ لگائے بغیر نہ رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ والدین کی سہولت کے لئے سکولوں اور محلوں کی سطح پر ٹیمیں کام کررہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.