12 سے 15 سال کے بچوں کو 27 نومبر تک کورونا ویکسین نہیں لگائی جائے گی، این سی اوسی

ہفتہ 20 نومبر 2021 13:57

12 سے 15 سال کے بچوں کو 27 نومبر تک کورونا ویکسین نہیں لگائی جائے گی، این ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2021ء) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ 12 سے 15 سال کے بچوں کو 27 نومبر تک کورونا ویکسین نہیں لگائی جائے گی۔

(جاری ہے)

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق خسرہ اور روبیلا ویکسین کی مہم کے باعت 15 سال تک کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن 27 نومبر تک معطل کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :