برائیلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی

بدھ 24 نومبر 2021 21:07

برائیلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو کمی
لہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2021ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت12روپے کمی سے گوشت کی قیمت 345روپے جبکہ زندہ برائیلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے 238روپے فی کلوکی سطح پر پہنچ گئی گئی تاہم فارمی انڈوں کی قیمت185روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :