قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے آن لائن رجسٹریشن کے لیے شیڈول کاا علان کردیا
اتوار 28 نومبر 2021 00:12
(جاری ہے)
شعبہ امتحانات سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آن لائن رجسٹریشن قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ویب پوٹل examinations.kiu.edu.pkکے ذریعی07دسمبر 2021سی10جنوری2022تک نارمل فیس تین ہزار جبکہ11جنوری سی31جنوری2022 تک ڈبل فیس 6000کے ساتھ قراقر م کواپریٹو بنک کے کسی بھی برانچ میں جمع کرواسکتے ہیں۔
ہائیرایجوکیشن کمیشن کے احکامات کی روشنی پر بی اے،بی ایس سی اور بی کام کے ڈگری پروگرام کے نام کو تبدیل کرکے ایسویٹ ڈگری ان آرٹس، ایسویٹ ڈگری ان سائنس،ایسویٹ ڈگری ان کامرس رکھا گیاہے۔رجسٹریشن کروانے کے خواہش مند کالجز اور امیدوار متعلقہ تاریخ گزرجانے سے قبل اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں۔متعلقہ تاریخ گزرجانے کے بعد کوئی رجسٹریشن فارم وصول نہیں کیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.