ملاکنڈ ، انجمن تاجران بازار بٹ خیلہ کے کابینہ تحلیل ،حاجی شیر زمین خان نگران چیئرمین مقرر
پیر 29 نومبر 2021 17:21
(جاری ہے)
انجمن تاجران بازار بٹ خیلہ کے ایکشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت حاجی شیر زمین خان منعقد ہوا اجلاس میں روئیدار محمد ، علی حیدر ، حاجی نیک محمد ، حاجی شاد محمد اور محمد عثمان یوسفزئی وغیرہ نے شرکت کی اجلاس میں بازار بٹ خیلہ کے سابقہ وائس چیئرمین حاجی فضل جمیل کے وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاگیا ۔
اجلاس میں متفقہ طور پر بازار بٹ خیلہ کے کابینہ کو تحلیل کردیا گیا۔ اجلاس میں تمام محکموں کے افسران اور تاجر برادری کو خبردار کیا کہ آئندہ کیلئے اگر کسی کو بازار کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہو تو وہ کمیٹی ممبران سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا کہ آئندہ اجلاس میں انجمن تاجران بازار بٹ خیلہ کے انتخابات کا شیڈول جاری کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.