صلہ رحمی واجب اور قطع رحمی حرام ہے،علامہ الیاس قادری
منگل 30 نومبر 2021 23:59
(جاری ہے)
ہمیں صلح میں پہل کرنا چاہئے،اگر کسی کے گھر صلح کرنے جائیں تو ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کوئی دھکا مار کر نکال دے،لوگ اپنے گھر آئے افراد کو مان دیتے ہیں،دشمن کو بھی عزت دیتے ہیں۔
امیر اہل سنت نے کہا کہ یہ بزرگان دین کا نسخہ ہے کہ جو ناراض ہویا جس شخص کو غصہ آیا ہو اس کو دعا دیں اس کا غصہ اور ناراضی ختم ہوجائے گی،آپ میٹھے بول بولیں اللہ نے چاہا صلح ہوجائے گی،آپ کوشش کریں نتیجہ اللہ کے کرم پر چھوڑ دیں۔ امیر اہل سنت نے اگر آپ حق پر ہیں اور آپ کے رشتہ دار قصور وار ہیں تب بھی آپ انہیں معاف کردیں اور خود جاکر صلح کرلیں،ورنہ ددل میں بغض وکینہ بھرا رہے گا اور دل میں دشمنی چھپی رہے گی۔ اگر چہ آپ کا دل صاف بھی ہے تب ان سے مل لیں اگر دل صاف نہ بھی ہوا تو میل جول سے دل صاف ہوجائے گا،صلہ رحمی سے دوجہانوں میں بیٹرا پار ہوگا،یادرکھیں جس کے دل میں بغض وکینہ ہوتا ہے شب برات کی عظیم رات بھی وہ بخشش سے محروم رہتا ہے۔جو اللہ کی رضا کیلئے عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ پاک اس کو بلندی عطا فرماتا ہے، ہٰذاعاجزی نرمی اختیار کریں اور معاف کردیں،اگر شریعت کی حدود توڑیں گے تو گنہگار ہوجائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.