پنجاب میں شوگرملز چلنے کے بعدمقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی
بدھ 1 دسمبر 2021 11:25
(جاری ہے)
ڈیلرز اور شہریوں کو امید ہے کہ آنے والے دنوں میں چینی کی قیمت میں مزید کمی ہوگی۔
دوسری طرف شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق گنے کی کٹائی میں کمی کی وجہ سے ملیں اپنی صلاحیت کے مطابق نہیں چل رہیں۔اگر حکومت نے قیمت کے تعین میں زیادہ مداخلت نہ کی تو اگلے سال میں صورت حال بہتر ہی رہے گی۔مقامی چینی کے مارکیٹ میں آنے کے بعد حکومت نے درآمدی چینی کی فراہمی بند کردی ہے۔ گوداموں میں موجود چینی کو اب طلب اور رسد کے فرق کی صورت میں ہی جاری کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.