فیصل آباد،ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا کسانوں کو کھادوں پر بذریعہ ووچر سبسڈی میں بدعنوانی وبے ضابطگیوں کی بعض شکایا ت کا فوری نوٹس
اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ زراعت کو کسانوں کا استحصال کرنیوالے ایسے عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کا حکم
جمعرات 2 دسمبر 2021 22:47
(جاری ہے)
بعض اوقات دکانداروںکسانوں سے کوپن وصول کرکے مشین میں کوپن نمبر اورمذکورہ کسان کا شناختی کارڈ نمبر درج کرکے اس کی شناخت کی غرض سے انگوٹھا لگواتا اور سسٹم کی خرابی/شناختی کارڈ کے غلط اندراج کا بہانہ بنا کر دئیے گئے کوپنوں کے سیریل نمبر سے اگلے 15/20سیریل نمبرز فرضی طور پر مشین میں درج کر لیتا ہے اور دھوکہ دیہی سے سبسڈی کی رقم اپنے اکائونٹ میں ٹرانسفر کرلیتا ہے اور کسان کے شناختی کارڈ پر ڈی اے پی کھاد کی مزید بوریاں بھی سبسڈی پر حاصل کرتے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کسانوں کوکھاد پر دی جانے والی سبسڈی میں ہیراپھری کرنیوالے کھادڈیلروں کا قبلہ درست کریں تاکہ کسانوں کوسستی کھاد کی فراہمی یقینی ہوسکے اورانہیں سبسڈی کی رقم نہ ملنے پرکسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے لہذا مشین کے حامل کھاد ڈیلرز کا ریکارڈ چیک اورایسی بے ضابطگی میں ملوث عناصر کو شکنجے میں لائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.