حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ میں اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
ہفتہ 4 دسمبر 2021 00:05
(جاری ہے)
ایونٹ کے مقابلے لاہور کے جیم خانہ ٹینس کورٹس پر جاری ہیں، جمعے کو مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے احمد چوہدری اور عبدالحیدر کو شکست دی۔اعصام الحق اور عقیل خان کی کامیابی کا اسکور 2-6 اور 3-6 رہا۔دوسرے سیمی فائنل میں محمد عابد اور وقاص ملک نے مزمل مرتضیٰ اور مدثر مرتضیٰ کو 3-6، 6-4 اور 10-5 سے ہرایا۔بوائز انڈر 18 سیمی فائنلز میں عبد اللّٰہ نے ہشیش کمار اور سیمی زیب نے حامد اسرار کو شکست دی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.