فیصل آباد،ڈینگی کا شکار ہونیوالوں کی تعداد 411 ہوگئی ،5 افراد جاں بحق

ہفتہ 4 دسمبر 2021 12:27

فیصل آباد،ڈینگی کا شکار ہونیوالوں کی تعداد 411 ہوگئی ،5 افراد جاں بحق
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2021ء) ٹیکسٹا ئل سٹی میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے 24گھنٹوں میں 3افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق،ایک شخص جاں بحق، رواں سال ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد 411اور جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 5ہو گئی۔

(جاری ہے)

تصیلات کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سٹی میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں گز شتہ24گھنٹوں میں 3افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ڈینگی کا شکار1جاں بحق رواں سال ڈینگی سے متا ثر ہو نے والوں کی تعداد 411ہو گئی اورڈینگی سے جان بحق افراد کی تعداد5ہو گئی ڈینگی وائرس سے متا ثر263افرادالائیڈاسپتال میں اور148افراد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر سسپتال مین زیر علاج رہے۔

متعلقہ عنوان :