پاک فوج کی جانب سے بختیارآباد میں ایک وزہ فری میڈیکل کیمپ

ہفتہ 4 دسمبر 2021 22:35

ڈیرہ مرادجمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2021ء) پاک فوج کی جانب سے بختیارآباد میں ایک وزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا سینکڑوں مریضوں کا علاج و معالجہ اور مفت ادویات فراہم کردی گئیں تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کی جانب سے بی ایچ یو بختیارآباد میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا جس میں سی ایم ایچ سبی کے ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کرنے کے بعد علاج و معالجہ کیا اور ان کو مفت میں ادویات فراہم کیں

متعلقہ عنوان :