سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے زیراہتمام میڑک کے سپیشل امتخان 11 ستمبر سے شروع ہو نگے
اتوار 5 دسمبر 2021 17:20
(جاری ہے)
بورڈ ترجمان کے مطابق پبلک سیکٹر/ بورڈ ہذا سے الحاق شدہ جملہ ادارہ جات اپنے ادارہ کے "User Name" اور "Password" کے ذریعے بورڈ کی ویب سائٹ www.bisesargodha.edu.pk سے رولنمبر سلیپس ڈاون لوڈ کریں گے۔ رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں پرائیویٹ امیدواران کی سہولت کے پیش نظر بورڈ ہذا نے اپنی ویب سائٹ www.bisesargodha.edu.pk سے امتحان مذکورہ کے پرائیویٹ امیدواران کی رول نمبر سلیپس " ب فارم اور تاریخ پیدائش'" فیڈ کر کے پرنٹ کر سکتے ہیں۔
بورڈ کے مطابق پرائیویٹ امیدواران جن کی اہلیت نا مکمل ہے ان کو اعتراض ختم کرانے کے یاد دہانی مراسلہ جات جاری کر دیئے گئے ہیں ایسے امیدواران کو ان کے اپنے مفاد میں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فی الفور اعتراضات دور کروا کر اپنی رولنمبر سلیپس بورڈ سے حاصل کر لیں۔ دفتر کا اعتراض ختم نہ ہونے کی صورت میں رول نمبر سلیپس جاری نہیں کی جا ئیںگی جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ امیدوارپر عائد ہوگی ۔ تا ہم دیگر امیدوارا ن جنہیں ابھی تک رولنمبر سلیپس موصول نہ ہوئی ہوں، وہ باالمشافہ یا بذریعہ ٹیلی فون نمبر 0483-250055 اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات (میٹرک) بورڈ ہذا سے رابطہ کر کے بلا معاوضہ رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.