محمد عامر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت، آئسولیشن میں چلے گئے
لنکا پر یمیئر لیگ کیلئے پیسر گال گلیڈی ایٹرز کیساتھ کولمبو پہنچے، ایئر پورٹ پر ہونیوالا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آیا جس کے بعد انہیں ٹیم ہوٹل میں آئسولیٹ کردیا گیا
ذیشان مہتاب منگل 7 دسمبر 2021 12:42
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ لنکا پر یمیئر لیگ کے لئے محمد عامر گال گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کولمبو پہنچے، ایئر پورٹ پر ہونے والا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا جس کے بعد انہیں ٹیم ہوٹل میں آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔
دریں اثناء ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں محمد عامر کے بغیر گال کی ٹیم نے جافناکنگز کو 54 رنز سے ہرا دیا۔ محمد حفیظ بھی ٹیم کا حصہ ہیں ۔ گال گلیڈی ایٹرز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کریں گے۔ اس سے قبل انہیں ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.