ایڈ منسٹریٹر کوئٹہ سیدال خان لو نی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو ایڈ منسٹریٹر میٹر وپو لیٹن کار پوریشن کوئٹہ کا اضا فی چارج دے دیا گیا

منگل 7 دسمبر 2021 17:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) ایڈ منسٹریٹر کوئٹہ سیدال خان لو نی کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیاڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو ایڈ منسٹریٹر میٹر وپو لیٹن کار پوریشن کوئٹہ کا اضا فی چارج دے دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے ایڈ منسٹریٹر میٹر وپو لیٹن کار پوریشن کوئٹہ سیدال خان لو نی کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی ہے جبکہ نئے ایڈ منسٹریٹر کی تعینا تی تک ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن کو میٹر وپو لیٹن کار پوریشن کے ایڈ منسٹریٹر کا اضا فی چار چ دے دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :