ڈاکٹر قدرت اللہ جمالی اور ڈی ایس ایم شاہجہان مینگل کا تبادلہ کردیا گیا

منگل 7 دسمبر 2021 17:40

ڈیرہ اللہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی میں تبادلے ناظم صحت جعفرآباد ڈاکٹر قدرت اللہ جمالی اور ڈی ایس ایم شاہجہان مینگل کا تبادلہ کردیا گیا محکمہ صحت کے ایک نوٹیفکیشن کے تحت ڈاکٹر سلیم رضا کو ناظم صحت جعفرآباد جبکہ بابر جمالی کو ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی تعینات کردیا گیا شاہجہان مینگل کو ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی صحبت پور اور ڈاکٹر قدرت اللہ جمالی کوئٹہ تعینات کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :