لاہور ،ْ غیر قانونی آئل ڈپو پر چھاپے مارنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
بدھ 8 دسمبر 2021 23:41
(جاری ہے)
فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ پولیس آئل ڈپو پر غیر قانونی چھاپے نہیں مارے گی پولیس کی جانب سے درخواست گزاروں پر درج مقدمات قانون کی روشنی میں نمٹائے جائیں تھانہ لاری اڈا پولیس کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا ایڈیشنل آئی جی کے بیان کے مطابق درخواست گزار کے خلاف کھلا آئل فروحت کرنے کی کئی مقدمات درج ہیں۔
درخواست گذار کی جانب سے کہا گیا تھا کہ مقدمات مختلف دفعات کے تحت شہریوں نے رجسٹرڈ کروائے گئے پولیس غیر قانونی طور پر چھاپے مار کر ہراساں کررہی ہے عدالت پولیس کو غیر قانونی چھاپے مارنے سے روکنے کا حکم دیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.