فٹبال ٹورنامنٹ ،سی ڈی اے فٹبال ٹیم نے اکبر کلب کو ایک گول سے ہراکر فائنل جیت لیا
جمعرات 9 دسمبر 2021 00:03
(جاری ہے)
واضح رہے اسلام آباد کے گراؤنڈ جی سیون فور میں فٹبال ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جسمیں شہر کے نامور کلب کی ٹیموں بشمول راوی کلب، اکبر کلب، ہما کلب سمیت دیگر محکموں کی ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا یہ ٹورنامنٹ یکم دسمبر سے 8 دسمبر تک ناک آؤٹ بنیادوں پر کھیلا گیا۔
اس موقع پر مہمان خصوصی ڈی جی ایچ آر ڈی سی ڈی اے نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے تمام سٹاف کو مبارکباد پیش کی اور انکی کارکردگی کو سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ سرگرمیاں فراہم کرنے کے لئے شعبہ سپورٹس اینڈ کلچر ایسے ایونٹس کا انعقاد کرتا رہے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.