ہاتھیوں کا سری لنکن گراؤنڈ سٹاف پر حملہ، 2 افراد ہلاک
خیال کیا جارہا ہے کہ دونوں کارکنان پر ایک ہی ہاتھی نے حملہ کیا
ذیشان مہتاب جمعرات 9 دسمبر 2021 12:33
(جاری ہے)
سری لنکن کرکٹ آفیشل کا کہنا ہے کہ دونوں ملازم کام ختم کر کے رات کو گھر جارہے تھے کہ اس دوران ان پر ہاتھیوں نے حملہ کیا ،ان کی لاشیں سٹیڈیم سے 500 میٹر کے فاصلے سے ملی ہیں، خیال کیا جارہا ہے کہ دونوں کارکنوں پر ایک ہی ہاتھی نے حملہ کیا۔
یہ مقام جنگلی حیات کی پناہ گاہ کے قریب ہے اور بڑے پیمانے پر دیہی علاقے پر مشتمل ہے، رہائشی علاقہ ہونے کی وجہ سے مکینوں اور ہاتھیوں میں تصادم کی خبریں آتی رہتی ہیں۔ حملے میں ہلاک ہونے والے افراد رواں ماہ کے آخر میں سٹیڈیم میں ہونے والے لنکا پریمیئر لیگ کے سیمی فائنل اور فائنل کے لیے تیاری کا کام کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ سری لنکا کے دیہی علاقوں میں ہاتھیوں کے حملے کوئی معمولی بات نہیں ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.