نئے آنے والوں کو کامیابی کیلئے سینئر ز کی عزت اور ان سے گائیڈ لائن لینا ہو گی‘ بشری انصاری
شوبز میں کئی سال گزارنے کے باوجود آج بھی سیکھنے کی جستجو میں لگی رہتی ہوں‘ سینئر اداکارہ
منگل 28 دسمبر 2021 11:36
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ سیکھے بغیر کوئی بھی شخص کسی بھی شعبے میںمنزل کو نہیں پا سکتا ۔
انہوں نے کہا کہ جن لوگوںنے کسی شعبے میں اپنی زندگی کا حصہ گزارا ہوتا ہے ان کے تجربات سے استفادہ کیا جائے تو منزل آسان ہو جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر روز کچھ نیا سیکھوں اور یہی جستجو میری کامیابی کا راز ہے ۔ بشریٰ انصار ی نے کہا کہ نئے آنے والوں کو یہی سبق دوں گی کہ سینئرز کا احترام کریں اور جس قدر ممکن ہو سکے ان کے تجربات سے استفادہ کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والد کے سوا کروڑ واپس دلانے کیلئے انڈر ورلڈ ڈان نے پیشکش کی تھی، شاداب امجد خان
-
حرا مانی کے بولڈ لباس پر شدید تنقید
-
میں نے آج تک کبھی کسی فلم کا مکمل اسکرپٹ نہیں پڑھا، سلمان خان
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
رنبیر کپور نے ایودھیا میں 3.31کروڑ روپے کی زمین خرید لی
-
میں کھلاڑی تو اناڑی ہالی ووڈ فلم کی کاپی تھی، سیف علی خان
-
حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
سام سنگ نے دعا لیپا کی جانب سے دائر 15 ملین ڈالرز مقدمے کے الزامات کی تردید کر دی
-
خواتین چاند تک پہنچ گئیں اور ہم انکے وزن پر بات کر رہے ہیں، زارا نور عباس
-
اداکارہ حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف
-
اداکارہ تبو نے بالی ووڈ کی حقیقت بے نقاب کردی
-
سسرال والوں کو چاہیے نئی آئی لڑکی کو اسپیس دیں،اداکارہ مریم نفیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.