برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے فی کلو کمی

منگل 11 جنوری 2022 13:25

برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2022ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے کمی سی257روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سی177روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔