فوڈ اتھارٹی نے مغلپورہ میں کارروائی کر کے 1000کلو جعلی مکھن برآمد کر کے تلف کر دیا
منگل 18 جنوری 2022 15:14
(جاری ہے)
ڈی جی فوڈاتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کے مطابق سابقہ ہدایات کی خلاف ورزیاں،نامکمل لیبلنگ اور غیر معیاری سٹوریج بھی پائی گئیں،پروڈکشن یونٹ کوقوانین پر عملدرآمد نہ کرنے کی بنا ء پر اصلاحی نوٹسز اور جرمانے عائد کیے جاچکے ہیں۔
ڈی جی فوڈاتھارٹی نے کہا کہ ڈیری پروڈاکٹس کے نام پر غیر معیاری اجزا ء سے تیار اشیا فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،مارکیٹ میں مکھن کے نام پر مارجرین بیچنے والوں کو مکمل اور اصل لیبلنگ کا پابند کیا جاچکا ہے،پنجاب پیور فوڈریگولیشنز کے مطابق غلط اور جعلی لیبلنگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پمز سانحے کے بعد کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات پر سنگین سوالات
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور کے نئے توسیع شدہ امیگریشن ایریا کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کوعالمی معیار کی سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئےاہم اقدام،"خوش آمدید" سروس کا باضابطہ آغاز
-
ملکی مسائل کا واحد حل اسوہ حسنہ ﷺ پر مکمل عمل پیرا ہونے میں ہے‘راجہ پرویز اشرف
-
مریم نواز کا بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف چار روزہ سرکاری دورے پرچین روانہ
-
ٌبانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کیا گیا،رانا ثناء اللہ
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن4 ستمبرکومنایا جائے گا
-
پنجاب میں اسلحہ ڈیلرز کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرادیا گیا
-
وفاقی وزیرطارق فضل چوہدری کی چوہدری طارق فاروق کو آزادکشمیر اسمبلی کا سپیکر اور احمد رضا قادری کو ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد
-
گھریلو تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل کر دیا
-
آپ ﷺ کی تعلیمات احترامِ انسانیت کا ابدی منشور ہیں‘چوہدری محمد سرور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.