صوبائی وزیر صنعت وتجارت کی زیر صدارت پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی بورڈ کا چوتھا اجلاس
پی ایس ڈی اے ایکٹ 2019 کے مجوزہ ترمیمی مسودہ کی منظوری ،پہلی سکلز پالیسی جلد متعارف کروائی جائیگی: میاں اسلم اقبال
منگل 18 جنوری 2022 21:14
(جاری ہے)
اجلاس کے vدوران موجودہ سرکاری اداروں کی بلڈنگ لے آئوٹ پلان کی تجویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔
صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی پہلی سکلز پالیسی جلد متعارف کروائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کی ضرورت کے مطابق ہنر مند افرادی قوت تیار کی جارہی ہے۔ پی ایس ڈی اے کو ریگولیٹر کے ساتھ سہولت کار کا بھی کردار ادا کرنا ہے۔ ایسی پالیسیاں بنائی جائیں جن سے ہنر سیکھنے والے کمزور طبقات کے بچوں کو فائدہ ہو۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ روایتی طریقوں سے ہٹ کر جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کورسز بنائے جائیں اور کورسز کی تیاری میں سٹیک ہولڈرزسے مشاورت بھی کی جائے۔صوبائی وزیر نے پی ایس ڈی اے کے رولز کے تیاری میں ڈی جی پی ایس ڈی اے اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔ڈی جی پی ایس ڈی اے معظم اقبال سپرا نے تکینکی اداروں کی آن لائن رجسٹریشن کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تکنیکی اداروں کی آن لائن رجسٹریشن کے لئے 1396 درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ممبر صوبائی اسمبلی سمیرا حمد، ایڈیشنل سیکرٹری صنعت وتجارت اور بورڈ ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.