گلوکاری کا آغاز کرنے پر جو لوگ نفرت کرتے تھے آج کامیاب ہونے پر حسد کرتے ہیں ‘ عطااللہ عیسیٰ خیلوی
ہفتہ 22 جنوری 2022 23:28
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ میں نے گلوکاری کو اپنانے کیلئے بڑی مشکلات کاسامنا کیا ہے لیکن میں نے انہیں اپنی کمزوری نہیں بننے دیا بلکہ ان سے تقویت حاصل کی اور پھر مقام حاصل کیا ۔
انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ سے مطمئن ہوں کیونکہ جب آپ کا ذہن انتشارمیں گھرا رہے گا تو پھر آپ اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکتے اس لئے انسان کوکسی بھی حالت میں پر سکون رہنا چاہیے اوراپنی منزل کی جانب پیشرفت کرتے رہنا چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.