اداکارہ عروہ حسین کو امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار کیٹی پیری کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا
تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئی اور لوگوں نے انہیں مغربی کلچر کی تقلید کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا
پیر 24 جنوری 2022 14:05
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق عروہ نے کیٹی پیرے کے سنہرے لباس سے مشابہہ ایک لباس زیب تن کیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئی اور لوگوں نے انہیں مغربی کلچر کی تقلید کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں عروہ حسین نے گولڈن کلر کا مغربی طرز کا لباس زیب تن کر رکھا ہے جس پر کچھ مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے لباس کو پسند بھی کیا گیا تاہم بعض افراد کی جانب سے شدید تنقید بھی کی گئی اور کئی صارفین نے نازیبا الفاظ بھی استعمال کئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کی فلم میں عمار خان کی انٹری، سوشل میڈیا پرشدید تنقید
-
گلوکارہ شبنم مجید نے شاعر آصف رحمان کا لکھا ہوا نیا گیت’’یاربنانے چھڈ گئے آں‘‘ ریکارڈ کرلیا
-
تیس کلو وزن اور 10 انچ کمر میں کمی، نادیہ خان کے شوہر نے اس تبدیلی کے لیے کیا کیا
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا رائے کو 5 فلموں سے کیوں نکالا،اصل کہانی کیا تھی وجوہات آگئیں
-
سینئراداکارہ حمیرہ بانو رشتہ ازدواج میں منسلک ، شوہر کے ساتھ تصاویرسامنے آگئیں
-
داکارہ مالینی شرما نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر ایک مختلف طرز زندگی اختیار کرلی
-
مسئلہ کسی ایک مشکل ورزش کا نہیں بلکہ مسلسل ورزش کرتے رہنا اصل چیلنج ہے ، شلپا شیٹی
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا تھا اورتمام فلمیں کامیاب ہوئیں
-
زندگی میں کوئی کامیابی نہ کمانے والے کی نصیحت نہیں سنوں گی،کنگنا رناوت
-
سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتہ ازدواج میں منسلک
-
گلوکارپرویزمہدی کی 21 ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.