پاکستان سنگل ونڈومنصوبہ میں پاکستان کے ساتھ مکمل معاونت کررہے ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک
بدھ 26 جنوری 2022 16:58
(جاری ہے)
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سنگل ونڈو سسٹم ( پی ایس ڈبلیو) تجارتی سہولت فراہم کرنے والا اقدام ہے جس سے پاکستان کی سرحدوں کے پار سامان کی منتقلی میں وقت، لاگت اور پیچیدگیوں کو کم کرنے میں مدد ملے گی جبکہ سرحد پار تجارتی ضوابط کی بہتر تعمیل کو بھی یقینی بنایا جاسکے گا ۔
پاکستان سنگل ونڈو کامنصوبہ عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیوٹی او) کے تجارتی سہولت کے معاہدے کے تحت شروع کیا گیاہے جس سے پاکستان کی تجارتی مسابقت میں نمایاں اضافہ ہوگا ۔ایشیائی ترقیاتی بینک تجارتی اور مسابقتی پروگرام کے تحت پاکستان سنگل ونڈو کے لیے متعلقہ ادارہ جاتی اور قانونی تبدیلیوں میں سہولت فراہم کر رہا ہے۔ بینک نے رسک مینجمنٹ سسٹم کو ڈیزائن اور لاگو کرنے کے لیے تکنیکی مدد بھی فراہم کی جو کارگو کلیئرنس کے وقت کو کم کرنے کے لیے اہم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.