-فیصل آباد:اسسٹنٹ کمشنرسمندری فیصل سلطان انسداد پولیو کی جاری مہم پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے جنرل بس سٹینڈ پہنچ گئے
ح* فکسڈ پوائنٹ سمیت ٹرانسپورٹس کے اندر بچوں کو قطرے پلوانے کی تصدیق کی
بدھ 26 جنوری 2022 20:00
(جاری ہے)
انچارج سٹینڈ نے بتایا کہ پولیو مہم کی مانیٹرنگ جاری اور ٹرانسپورٹرزکو تاکید کی گئی ہے کہ کوئی بس/ویگن پولیو ٹیموں کی کلیئرنس کے بغیر سٹینڈ سے روانہ نہیں ہونی چاہیے۔
اسسٹنٹ کمشنر سمندری نے سٹینڈ میں پولیو ٹیموں کی موجودگی بھی چیک کی اور کہا کہ مہم کے اختتام تک مانیٹرنگ کا عمل جاری رہے گا۔انہوں نے مختلف گلی محلوں میں جاکر پولیو ٹیموں کی موجودگی اور گھروں پر دستک دیکر والدین سے بچوں کو قطرے پلوانے کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے بچوں کی انگلیوں پر نشانات بھی چیک کئے۔انہوں نے پولیو ٹیموں کو فرائض تندہی سے انجام دینے کی تاکید کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.