پیسہ خوشی نہیں صرف عارضی سکون دیتا ہے، زید علی
اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزاریں اور یادیں بنائیں، یہی وہ لمحات ہوں گے جو آپ کو یاد رہیں گے، کامیڈین سٹار
ہفتہ 29 جنوری 2022 11:54
(جاری ہے)
‘زید علی نے کہا کہ ’میری پوری زندگی میں سوچتا تھا کہ یہ چیزیں مجھے خوشی دیں گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔
‘اٴْنہوں نے کہا کہ ’18 اگست 2021 کو، مجھے واقعی خوشی ملی جب میرا بیٹا ازیان پیدا ہوا، وہ کسی سے خریدا نہیں تھا، اس کی کوئی قیمت نہیں تھی، وہ قدرتی طور پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمیں تحفے میں دیا گیا تھا۔‘یوٹیوبر نے کہا کہ ’جس دن سے وہ پیدا ہوا ہے ہر ایک دن اس نے میرے لیے ایسی خوشی دی ہے جسے میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔‘زید علی نے یہ بھی کہا کہ ’ہم زندگی میں اکثر غلط مقاصد کا پیچھا کرتے ہیں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو ہمیں حقیقی خوشی لاتے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ پیسہ آپ کو خوشی کبھی نہیں دے گا بلکہ یہ آپ کو صرف عارضی سکون فراہم کرے گا۔‘اٴْنہوں نے کہا کہ ’اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزاریں اور یادیں بنائیں، یہی وہ لمحات ہوں گے جو آپ کو یاد رہیں گے‘۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.