ضلع نوشہرو فیروز میں مسافر وین کا سلنڈر پھٹ گیا،جانی نقصان نہیں ہوا
پیر 14 فروری 2022 17:33
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچی اور مسافر وین اور رکشے پر لگی آگ پر قابو پایا، آگ کے باعث رکشہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، واقعے کے بعد پیٹرول پمپ کو حفاظتی اقدامات کے تحت بند کردیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ گاڑیوں کو یہاں سے نکالنے کے بعد پیٹرول پمپ کھول دیا جائے گا۔واضح رہے کہ ملک بھر میں گیس سلنڈر کے ناقص استعمال کے نتیجے میں آئے روز اس طرح کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.