حضرت امام موسیٰ کاظم کا یوم شہادت کل اتوارکوعقیدت و احترام سے منایا جائے گا
ہفتہ 26 فروری 2022 00:15
(جاری ہے)
آئمہ اہل بیت میں ساتویں امام حضرت امام موسیٰ کاظم حضرت امام جعفر صادق کے فرزند تھے آپ کا سلسلہ نسب نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسین علیہ السلام سے ملتا ہے ،آپ کا اسم گرامی سیدنا موسیٰ ،کنیت ابوالحسن اور لقب کاظم ہے،علم و عبادت،سخاوت اور بردباری میں آپ کو کوئی ثانی نہیں تھا۔
حضرت امام موسیٰ کاظم پینتیس برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے 25رجب المرجب183ھ کو آپ کو ایک سازش کے تحت قید خانے میں زہر دے کر شہید کر دیا گیا آپ کامزار اقدس بغداد میں کاظمین کے مقام پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.