عمان نے لیبر سیکٹر کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا
سلطان ہیثم بن طارق نے کابینہ اجلاس کے بعد متعلقہ حکام کو لیبر سیکٹر سے متعلق فیسوں میں کمی کی ہدایت کی
ساجد علی جمعہ 4 مارچ 2022 14:55
(جاری ہے)
علاوہ ازیں عمان کے ورک ویزا کی فیس میں رد و بدل کا امکان پیدا ہوگیا ہے ، خلیجی سلطنت میں ویزوں کے اجراء کے لیے لی جانے والی فیسوں کے حوالے سے اعلان جلد کیا جائے گا ، اس حوالے سے عمان کے وزیر محنت ڈاکٹر مہاد بن سعید باوین نے کہا ہے کہ سلطنت میں تارکین وطن کے لیے کام کے ویزوں کے اجراء کے لیے لی جانے والی فیسوں کا جائزہ مکمل ہوچکا ہے ، وزارت محنت جلد ہی اس جائزے کے نتائج کا اعلان کرے گی۔
ایک ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مشترکہ کمیٹیوں اور پروڈکشن پارٹیوں کی طرف سے کم از کم اجرت کے مطالعہ کے نتائج کا بھی جائزہ لیا جاچکا ہے کیوں کہ کم از کم اجرت میں بھی اضافے کا مطالعہ کرنے کی درخواست کی گئی تھی اور یہ کہ اس معاملے میں بڑی محنت کی ضرورت ہے اور اس میں دیگر عوامل کے علاوہ مارکیٹ کے حالات کے علاوہ معیشت کی صورتحال اور وبائی امراض کے اثرات کا مطالعہ کرنا بھی شامل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.