پاکستانی فلموں کے ذریعے ہم اپنی ثقافت دنیا بھر میں اجاگر کر سکتے ہیں ‘ ببرک شاہ
چین ، ترکی ، ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا عمل شروع کرنا چاہیے
جمعرات 24 مارچ 2022 12:15
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی دنیا میں اپنی شناخت بنانے کے لئے ایسی فلمیں بنانی ہوں گی جو پاکستان کا روشن چہرہ اور ثقافت کو اجاگر کر سکیں۔ اس کے ساتھ پاکستانی فلموں کی نمائش نہ صرف پاکستان بلکہ چین ، ترکی ،ایران ، عرب امارات اور انگلینڈ سمیت دیگر ممالک میں بھی کی جائے اور یہ کام حکومت کو نجی سیکٹر کے ساتھ مل کر کرنا چاہیے جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کی صورت میں کثیر آمدن بھی ہو سکتی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کرائم ویب سیریز ’’مرزاپور‘‘ کے سیزن 3 کا ٹریلرجاری
-
اداکارانوپم کھیرکے دفترمیں چوری کی واردات، تحقیقات شروع
-
اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم شوٹنگ کے دوران ایک بارپھر زخمی ہوگئیں
-
ظہیراقبال اور اہل خانہ کی سوناکشی سنہا کے والد شتروگھن سنہا سے ملاقات
-
فلم ’’عمروعیار‘‘ عید کے پہلے تین دن ریکارڈ کمائی کرنے میں کامیاب
-
اداکارفیروزخان کی دوسری اہلیہ اوربیٹی کیساتھ پہلی تصویر تنازع کاشکار
-
پاکستانی فلم سازوں سے آسکر کے لیے نامزدگیاں طلب
-
گلوکارملکو کی درخواست جسٹس شمس مرزا کے پاس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی سفارش
-
قوال امجد صابری کی آٹھویں برسی کل منائی جائے گی
-
نصرت فتح علی خان کی ’ان سنی قوالی‘ کے ساتھ نایاب البم ریلیز کیلئے تیار
-
چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیز، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگا
-
پاکستانی اردو فلم بھیڑیا کا رنگا رنگ پریمئیر شو ،فلم کی کاسٹ کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.