مایہ ناز سکواش چمپئن جان شیر خان کا خدمات تک رسائی کمیشن کا دورہ،، عوام کو آر ٹی ایس کمیشن سے فائدہ اُٹھانا چاہیے، جان شیر خان
جمعرات 24 مارچ 2022 22:22
(جاری ہے)
سابق سکواش چیمپئین کو بتایا گیا کہ خدمات تک رسائی کمیشن کا کام عوام تک سرکاری اداروں کی خدمات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانا ہے جبکہ کوتاہی کی صورت میں متعلقہ افسران کی شنوائی ہوتی ہے اور لاپرواہی پر جُرمانے بھی عائد کیے جاتے ہیں۔
چیف کمشنر نے بتایا کہ نو سرکاری اداروں کے 41 قسم کی خدمات کی فراہمی کی اس کمیشن کے زریعے نگرانی کی جارہی ہے جس سے عوام کو کافی ریلیف ملا ہے۔ انہوں نے کہا عوام تک رسائی اور آگاہی کیلئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اور دیگر وسائل کو بھی بروئے کار لایا جارہا ہے۔جانشیر خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سرکاری اداروں کی خدمات کو زیادہ سے زیادہ بروئے کار لاکر اس میں مزید بہتری لائی جاسکتی ہے اور جتنی زیادہ خدمات بروقت فراہم ہونگی اتنی ہی گورننس کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں حکومت کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ انہوں نے چیف کمشنر کو یقین دلایا کہ جب بھی کمیشن کو ان کی کسی بھی طرح کی خدمات درکار ہوں وہ دستیاب ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.