جشن بہاراں باسکٹ بال گرلز ٹورنامنٹ دلچسپ مقابلے کے بعد گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج فار وومن نے جیت لیا
جمعہ 1 اپریل 2022 16:55
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے پہلے روزپہلا میچ اسلامیہ باسکٹ بال کلب اور پنجاب کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو اسلامیہ باسکٹ بال کلب نے جیتا،دوسرا میچ گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائر سیکنڈری سکول سمن آ باد اور گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کے درمیان کھیلا گیا جو گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج ے جیت لیا، تیسرا میچ اسلامیہ باسکٹ بال کلب اور گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کے درمیان کھیلا گیا جو اسلامیہ باسکٹ بال کلب نے جیت لیا۔
پہلے روز کے چوتھے میچ میں گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول سمن آباد اور پنجاب کالج فار ویمن ٹیم کے درمیان کھیلا گیا جو گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول نے جیت لیا۔ٹورنامنٹ کے دوسرے روز گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج نے پہلی پوزیشن جبکہ اسلامیہ باسکٹ بال نے دوسری پوزیشن اورتیسری،چوتھی پوزیشن کامیچ پنجاب کالج اور گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائر سیکنڈری سکول سمن آ باد کے درمیان کھیلا گیا جو گورنمنٹ ایم سی ہائر سیکنڈری سکول سمن آباد نے جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔آخر میں مہمان خصوصی نے پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں میں کیش پرائز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.