نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں ہالینڈ کو 118 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی، ٹام لیتھم کی سنچری
ہفتہ 2 اپریل 2022 13:25
(جاری ہے)
ہفتہ کو سیڈن پارک، ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنائے، ٹام لیتھم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 140 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 5 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے، ہالینڈ کی جانب سے لوگن وین بیک نے 4 اور فریڈ کلیزن 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
ہالینڈ کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 34.1 اوورز میں 146 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، باس ڈی لیڈے 37 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے مائیکل بریسویل نے تین جبکہ کائل جمیسن اور ایش سودھی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.