ایرون فنچ نے بابر اعظم اور کوہلی کو کور ڈرائیو میں ماسٹر قرار دیدیا
آسٹریلوی کپتان سے ٹویٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں بہترین کور ڈرائیو کون کھیلتا ہے؟
ذیشان مہتاب بدھ 13 اپریل 2022 12:02
(جاری ہے)
حال ہی میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جوائن کرنے والے ایرون فنچ سے ٹویٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں جب پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں بہترین کور ڈرائیو کون کھیلتا ہے تو ان کا جواب تھا کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی ان دونوں کو یہ شاٹ کھیلتے ہوئے دیکھنا ہمیشہ ہی اچھا لگتا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.