عالیہ اور رنویر کی نئی فلم کب ریلیز ہوگی تاریخ سامنے آگئی
فلم’ ’روکی اور رانی کی پریم کہانی‘‘ اگلے سال 10 فروری کو ریلیز کی جائے گی
پیر 25 اپریل 2022 11:55
(جاری ہے)
پروجیکٹ کے ہدایت کار کرن جوہر نے اعلان کیا ہے ’روکی اور رانی کی پریم کہانی‘ دس فروری 2023 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، فلم میں رنویر سنگھ بھی مرکزی کردار کے طور پر جلوے بکھیریں گے۔
فلم ساز کرن جوہر نے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالیہ بھٹ باکس آفس کی مہارانی ہیں۔خیال رہے کہ عالیہ بھٹ 14 اپریل کو رنبیر کپور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، شادی کی تقریب سے چند ہفتوں قبل ہی اداکارہ میڈیا سے دور ہوگئی تھیں، ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک ہی بار دلہن بننے کے بعد ہی فوٹوگرافرز کا سامنا کریں گی۔تاہم اب وہ پھر سے فلم سیٹ پر آچکی ہیں اور رنویر سنگھ کے ساتھ اپنے نئے پروجیکٹ پر کام کررہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.